بچے کند ہوں یا پڑھنے سے بھاگتے ہوں انہیں اس سورہ مبارکہ کے عمل سے ’’پڑھا کو‘‘ بنایا جاسکتا ہے

اکثر والدین یہ مسئلہ بیان کرتے ہیں کہ انکے بچے کند ذہن ہیں یا ان کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا ۔بعض بچوں کو لکنت کی شکایت ہوتی ہے۔ایسے والدین کو چاہئے کہ وہ گھر میں سورۃ الم نشرح کی تلاوت کریں۔۔۔۔جاری ہے۔

اورصبح و شام اوّل و آخر تین بار درودشریف پڑھنے کے بعد اکیس بار سورہ الم نشرح پڑھ کر بچے کو دم کر دے یا پھر بچہ خود بھی یہ عمل کرسکتا ہے ۔ اس کا روحانی و جسمانی فائدہ ہوگا اور بچہ کے دماغ میں علم و لگن کی جڑیں مضبوط ہوجائیں گی۔۔۔۔۔جاری ہے۔

......
loading...

سورہ الم نشرح کا عمل حافظے ، یادداشت میں بہترین ہے اور بچوں کے تعلیمی کیرئیر کی ضمانت ہے۔انشاء اللہ ۔جن بچوں یا بڑوں کولکنت کا مسئلہ ہو وہ روزانہ گیارہ بار اس سورہ کی باآواز تلاوت کیا کریں ۔ان کی زبان کی گرہ کھل جائے گیا

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔