یہ سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ بن گیا یہ کتنے سال کا ہے اور بیوی کی عمر کیا ہے ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی حیران ہوجائیں گے

سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ، خوشی سے جھومتے علی القیسی نے اولاد کو اللہ کی رحمت اور خصوصی تحفہ قرار دیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے۔جاری ہے۔

علی القیسی کی عمر 16سال ہے اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی جب وہ آٹھویں جماعت کا طالب علم تھے ۔علی القیسی کی شادی اپنے چچا کی15سالہ بیٹی سے ہوئی جس پر سعودی عرب میں کافی تنقید ہوئی تھی۔جاری ہے۔

تاہم کچھ لوگوں نے اس کی حوصلہ افزائی بھی کی تھی ۔ بیٹے کی پیدائش پر القیسی اور اس کے والدین بہت خوش ہیں۔کم عمر ترین والد بننے پر علی القیسی کا کہنا ہے۔جاری ہے۔

کہ وہ خدا کا شکر گزار ہے کہ اس نے عظیم نعمت اولاد سے نوازا، اپنی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news