یااللہ میری سچی توبہ!!اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی فحش ویڈیو کیا کم تھی کہ میرا جی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

اداکارہ میرا شوبز سے متعلقہ معاملات سے زیادہ ”عجیب و غریب“ وجوہات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ کبھی ان کی گلابی انگلش لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہے۔جاری ہے۔

تو کبھی ان کے ”شوہروں“ کے معاملات انہیں سرخیوں میں لے آتے ہیں۔اس مرتبہ انہوں نے گانا گانے کی ”جرات“ کی اور اب بھی خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔میرا ایک تقریب میں شریک ہوئیں تو انہیں مشہور فلم ٹائی ٹینک کا مشہور گانا گانے کی فرمائش کی گئی۔ اب ان کی انگلش کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں۔جاری ہے۔

......
loading...

اس لئے انہیں یہ گانا لکھ کر دیدیا گیا کہ کہیں وہ اس میں اپنے ایجاد کردہ الفاظ ہی شامل نہ کر دیں۔میرا جی نے ایک ہاتھ میں مائیک تھاما اور پرچی دیکھ کر گانا شروع کر دیا، جیسے ہی انہوں نے گانا شروع کیا تو سننے والے ’سکتے‘ میں آ گئے۔ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ انہوں نے اچھا نہیں گایا بس ذرا ”پریکٹس“ کم تھی شائد اس وجہ سے وہ گانے کا ’حق‘ ادا نہ کر سکیں۔ لیکن اتنا ضرور جانتے ہیں۔جاری ہے۔

 

کہ اگر ٹائی ٹینک کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون سن لیں تو وہ ”پُھڑک“ کر مر ضرور جائیں گے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔