ن لیگ کے ہاتھ عمران خان کی نازیبا ویڈیوز آگئی مگر نواز شریف نے ایسی بات کہہ دی کہ دشمن بھی تعریف پر مجبور

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ذات سے متعلق وڈیو کلپس لیک کرنے سے منع کر دیا ہے،۔۔جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ سیاسی معاملات کسی اور طرح سے چلائے جائیں تو زیادہ بہتر ہے اس طرح کسی کی ذاتی زندگی پر نہیں آتے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے اینکر سید علی حیدر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہاتھ عمران خان کی کچھ مبینہ وڈیوز لگگئی ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کو مشورہ دیا تھا۔۔جاری ہے۔

......
loading...

کہ وہ انا کی سیاست چھوڑ کر دوسروں کی کردار کشی کرنا ترک کر دیں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس عمران خان کی وہ چیزیں موجود ہیں اگر ہم وہ سامنے لے آئیے تو وہ کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم ذاتیات اور کردار کشی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔ نجی ٹی وی کے اینکر علی حیدر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے کچھ رہنماؤں نے سینئر صحافیوں کو عمران خان کے وڈیو کلپس دکھائے ہیں،۔۔جاری ہے۔

جب عمران خان کے مبینہ وڈیو کلپس مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو دکھائے گئے تو انہوں نے لیگی رہنماؤں کو منع کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کسی کی ذاتی زندگی پر نہیں آنا چاہیے معاملات کسی اور طریقے سے چلائے جائیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔