وہ خاص وقت جب میاں بیوی کا آپسی تعلق بہترین فائدہ دیتا ہے

جنسی عمل کے انسانی صحت پر اثرات جاننے کے لیے اب تک لاتعداد تحقیقات ہو چکی ہیں اور اب ایک تحقیق میں سائنسدانوں نے جنسی عمل کے کچھ ایسے فوائد بتا دیئے ہیں۔۔جاری ہے۔

کہ آپ دنگ رہ جائیں گے۔خصوصاً صبح سویرے جنسی عمل کرنے کے متعلق تو ایسا انکشاف کیا گیا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ اور کنوینٹری یونیورسٹیوں کے سائنسدانوں نے اس نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ”جو لوگ صبح صبح جنسی عمل کرتے ہیں وہ رات کے وقت جنسی عمل کرنے والوں سے کہیں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔۔۔جاری ہے۔

ماہرین نے تحقیقاتی رپورٹ میں جنسی عمل کے فوائد بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ”جو مرد ہفتے میں دو بار جنسی عمل کرتے ہیں ان کو دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے امکانات 45فیصد کم ہو جاتے ہیں۔ جنسی عمل مردوں کو پراسٹیٹ کینسر (مثانے کے غدودوں کا کینسر)سے بھی بچاتا ہے۔۔۔جاری ہے۔

جو مرد اوسطاً ہفتے میں 5بار جنسی عمل کرتے ہیں انہیں یہ کینسر لاحق ہونے کے امکانات33فیصد کم ہو جاتے ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔