یہ کھائیں اور بوڑھا مرد بھی جوان ہوجائے خوراک اور مردانہ طاقت کا راز

شہنشاہ اکبر کی غذاشہنشاہ اکبر کی پسندیدہ ڈش تھی اس کے ہر کھانے میں دستر خواں پر یہ ڈش ضرور ہوتی تھی اس ڈش کی طاقت کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ اس میں کتنی طاقت موجود ہے۔۔جاری ہے۔


ترکیب تیاری ۔
اعلیٰ قسم کے سیب لے کر اس کا چھلکا اتار لیں اور بیج بھی نکال دیں پھر ان کو پانی میں پکائیں جب پک جائے تو حسب ضرورت چینی یا شہد ملا کر پکائیں اور اسے اتار کر مغز بادام ،مغز پستہ ،ورق چاندی اور کیوڑا ڈال دیں بس شاہی حلوہ تیار ہے۔۔جاری ہے۔


فائدہ ۔
مقوی باہ، دل و دماغ کو مضبوط کرتا ہے اور مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے.کمزور جسم کے حامل مرد وخواتین کے لئے نہایت مفید ھے۔۔جاری ہے۔


فری طبی مشورہ کےلیے رابطہ کریں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news