سردیوں کے لیے اسپیشل مکس کریم روزانہ رات کو لگائیں 5 دن میں چہرہ اور ہاتھ پائوں گردن بنیں گی چاند کی طرح گوری چمکدار اور حسین

آج ہم آپ کے لئے ایک ایسی فارمولا کریم لے کر آئے ہیں جس سے کوسائیڈ ایفکٹ نہ ہوگا سردیوں کے لیے۔جاری ہے ۔

اسپیشل نائٹ کریم
آرچی وائٹ کریم ایک پیک ۔سٹلمنز کریم ایک پیک ۔میناکریم :ایک پیک ۔ایویان کپیسول دو عدد۔جاری ہے ۔


طریقہ استعمال
ایک پلاسٹک کی پیالی میں ان تمام کریمز کو مکس کرلیں اور ایویان کپیسول بھی ملالیں اب کسی پلاسٹک کے ہی سپون سے اس کو بہت اچھی طرح مکس کریں ۔جب یہ ایک فائن مکسچر بن جائے تو کسی صاف پلاسٹک کی شیشی میں بھر کر فرج میں رکھ لیں روزانہ رات کواپنا چہرہ اور گردن کو صابن یا گیس واش سے دھویں اور تھوڑی سی کریم لے کر چہرے اور گردن پرلگائیں۔جاری ہے ۔

اور سوجائیں صبح اٹھ کر چہرہ اور گردن کسی اچھے بیوٹی سوپ سے دھولیں ۔۔سردیوں میں رنگت گوری بنانے اور چہرہ بہت صاف شفاف بنانے کے لیے یہ مکس کریم انتہائی پراثر ہے یہ کریم میں نے خود بنائی یوز کی اور مجھے بہت اچھا رزلٹ ملااسی لئے آپ سب کے ساتھ شیئر کرہی ہوں۔جاری ہے ۔

اس مکس کریم سے آپ کا رنگ ۵ دن میں بہت گورا ہوجائے گا چہرے پر ایسا گلوآئے گا کہ خود حیران رہ جائیں گے اس کریم کو مرداور خواتین یوز کرسکتے ہیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔