سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ’فحش‘ ڈانس کرنے والی لڑکی واقعی عائشہ عمر ہے؟ آخر کار حقیقت سامنے آگئی رپورٹ

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی چند ماہ قبل ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی ایک بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں. اسی گانے پر ’فحش‘ ڈانس کرتی ایک اور لڑکی کی ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھماکہ کر دیا ہے اور کہا جا رہا ہے۔جاری ہے ۔

کہ یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ اداکارہ عائشہ عمر ہے.مرتبہ یہ ویڈیو دیکھنے پر یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ لڑکی عائشہ عمر ہے جو گاڑی میں ڈانس کر رہی ہے اور اسے مزید دلچسپ بنانے کیلئے اپنی شرٹ بھی اتار دیتی ہے لیکن جب اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو یہ لڑکی کہیں سے بھی عائشہ عمر معلوم نہیں ہوتیں۔جاری ہے ۔

البتہ تھوڑی بہت مماثلت ضرور پائی جاتی ہے. فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر یہ ویڈیو عائشہ عمر کے نام سے ہی پھیلائی جا رہی ہے مگر صارفین کی اکثریت کے مطابق یہ لڑکی قطعی طور پر عائشہ عمر نہیں ہے اور صرف انہیں بدنام کرنے کیلئے اس ویڈیو کیساتھ ان کے نام کو جوڑا جا رہا ہے۔جاری ہے ۔

ویڈیو  دیکھنے

تاہم یہ لڑکی کون ہے اور یہ ویڈیو کس شہر میں بنائی گئی؟ تاحال یہ تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral