۔76۔ فیصد خواتین کس طرح کے مردوں کو پانا چاہتی ہیں ؟

مردوں میں خواتین کی پسندیدگی کا محور کیا ہوتا ہے؟ ماہرین نے ایک تحقیق میں اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ سن کر مسلمان مرد خوش ہو جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ڈیٹنگ ویب سائٹ گلیڈین کے ماہرین نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے۔۔۔جاری ہے ۔

کہ ”خواتین کی واضح اکثریت ایسے مردوں کو اپنا شریک حیات بنانے کے خواب دیکھتی ہیں جن کے چہرے پر داڑھی ہو۔“ماہرین نے اس تحقیقاتی سروے میں 6ہزار سے زائد خواتین سے اس بابت سوالات کیے۔ ان میں سے 76فیصد نے ان مردوں کو پسندیدہ ترین قرار دیا جن کے چہرے پر داڑھی تھی۔۔۔جاری ہے ۔

......
loading...

اور حیران کن طور پر 61فیصد خواتین نے اعتراف کیا کہ وہ داڑھی والے مردوں کے ساتھ تعلق استوار کرکے اپنے شوہروں سے بے وفائی کر چکی ہیں کیونکہ وہ ان کی داڑھی کی وجہ سے خود کو روک نہ سکیں۔ جب ان خواتین سے سوال کیا گیا کہ داڑھی والے مرد انہیں پرکشش کیوں لگتے ہیں۔۔۔جاری ہے ۔

تو 41فیصد کا کہنا تھا کہ ”ان میں مردانہ وجاہت اور جسمانی کشش بہت زیادہ ہوتی ہے۔29فیصد کا کہنا تھا کہ ایسے مرد اصلی اور پرکشش لگتے ہیں جبکہ 17فیصد کا کہنا تھا کہ ایسے مردوں کے پاس خواتین خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں۔“

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔