خواب میں چیونٹیاں دیکھنے کی حیرت انگیز تعبیر بہت ضروری ہے لازمی دیکھیں

خواب میں چیونٹی کو دیکھنے والوں کے لئے اسکی تعبیر بڑی حیران کن ہوگی۔چیونٹیوں کو گھر کے افراد سے تعبیر کیا جاتا ہے۔اسکا ایک مطلب ہوتا ہے۔جاری ہے۔

 

مہمان،لوگوں کا ہجوم۔اس اعتبار سے معبر حضرات کا کہنا ہے کہ جس نے خواب میں چیونٹیاں دیکھ لیں گویا اسکے گھر مہمان آئیں گے۔اگر چیونٹیوں کا ڈھیر دیکھا ہے تو اسکے گھر زیادہ مہمان آئیں گے جو کئی دن قیام کریں گے۔اگر قد آور چیونٹیاں جو کہ چیونٹے کہلاتے ہیں،دیکھ لے تو اسکی تعبیر کے مطابق اسکے گھر سے بہت سے لوگ کسی دوسری جگہ منتقل ہوجائیں گے۔۔جاری ہے۔

......
loading...

 

 

خواب میں چیونٹیوں کو دیوار یا چھت سے گزرتا دیکھنا اس گھر میں چوروں کی آمد کی اطلاع ہوتی ہے۔خواب میں سرخ چیونٹی دیکھنا اس فرد کے سست ہونے کی نشانی ہے۔سیاہ چیونٹے دیکھے تو یہ چوری کے مال کی نشانی ہے۔۔جاری ہے۔

 

 

اگر خواب میں دیکھے کہ چیونٹیاں اسکے اپنے گھر سے نکلی ہیں تو گھر میں پریشانی کی علامت ہے۔(وللہ اعلم بالصواب)

 

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔