کراچی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے جوڑے کی لاشیں جب قبروں سے پوسٹ مارٹم کیلئے نکالیں گئیں تو ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ سیکیورٹی اداروں کے بھی ہوش اڑگئے

کراچی میں غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو قتل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق مقتولین کو بجلی کے جھٹکے دے کر ہلاک کیا گیا۔شیرپاﺅکالونی کے مولا داد کے قبرستان سے15سالہ لڑکی اور 17سالہ لڑکے کی لاشوں کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کیا گیا تو اس بات کا انکشاف ہوا۔جاری ہے ۔

......
loading...

کہ مقتولین کے جسموں پر تشدد کے علاوہ بجلی کے جھٹکوں کے نشانات بھی ملے ہیں۔ پولیس تحقیقات کے مطابق مقتولین جوڑے کے والدین ان کی پسند کی شادی پر ناخوش تھے ،دونوں نے یہ شادی پچھلے مہینے گھر سے بھاگ کر کی تھی۔پولیس کو ان کے اقدام قتل کی رپورٹ اپنے مخبر سے ملی تھی ،اسی لئے پولیس نے ریاست کی مدعیت میں درج کر کے دونوں کے والدین کو گرفتار کر لیا ہے۔۔جاری ہے ۔


والدین کاکہنا ہے کہ بچوں کے قتل کا فیصلہ ایک جرگے نے کیا تھا۔پولیس کے مطابق جوڑے کو بجلی کے جھٹکے اور تشدد اس وقت کیا جاتارہا جب تک دونوں جان کی بازی ہا ر نہ گئے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔