حناء الطاف اور ساتھی اداکارائوں کا صنم بلوچ کی بہن غنوٰی بلوچ کی رسم ڈھولکی پہ مست ماحول ڈانس

حناء الطاف اور ساتھی اداکارائوں کا صنم بلوچ کی بہن غنوٰی بلوچ کی رسم ڈھولکی گئےپر آنا اور پھر سب نے مل کر ایسے ڈانس کیا کہ لوگوں کی آنکھیں کھولی کی کھولی رہے گئی

 

اورساتھ میں تمام اداکارائوں نے بھی حناء الطاف کا ساتھ دیا ڈانس کرنے میں اور ساتھ ساتھ میں سب نے صنم بلوچ کو بھی بے حد مبادک باد دی اُنکی چھوٹی بہن کی شادی کی اور پھر صنم بلوچ اور سب اداکارائوں نے ڈانس کیا

 

اور صنم بلوچ کی بہن کو بھی بے حد خوشی ہوئی اب ہم آپ کے سب دوستوں کے ساتھ غنوی بلوچ کی رسم ڈھولکی کی ویڈیو شیئر کرتے ہیں

......
loading...

ویڈیو دیکھیں

تو دوستوں آپ نے دیکھا کے صنم بلوچ کی چھوٹی بہن کے رسم ڈھولکی میں کسی طرح سے نے مل کر مست ڈانس کیا اور خاص کر صنم بلوچ کو اس بات کی بھی خوشی تھی کے اُن کے کہنے پر خاص حنا اور بہت سے ٹی وی اداکارائوں نے غفوی کی رسم ڈھولکی میں رونق بھر رسم ڈھولکی ختم ہوتے ہی سب لوگ نے منہ مٹھا کی اور صنم بلوچ کی بہن غنوٰی بلوچ کو مبارک دی اور سب نے اجازت لی اور سب اپنے اپنے گھروں کی طرح چل پڑے ۔۔۔دی ۔۔۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔