عورت سے نکاح کن چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جواب اسلام کی روشنی میں

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے

اس کے مال کی وجہ سے اور اس کے خاندانی شرف کی وجہ سے اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کے دین کی وجہ سے اور تو دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیابی حاصل کر ،

اگر ایسا نہ کرے تو تیرے ہاتھوں کومٹی لگے گی ( یعنی آخر میں تجھ کو ندامت ہو گی

صیح نخاری ۵۰۹۰ اللہ تعالی ہم سب کیلئے آسانیاں فرمائے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news