یہ انٹر نیٹ پر تصویر کس جوڑے کی ہے ، جان کر آپ حیران ہو جائے گے

پاکستان میں شادی شدہ افراد کی ذاتی زندگی کو پوشیدہ رکھا جاتا ہے اور اگر کوئی اسے تصاویر کے ذریعے دیگر لوگوں کو دکھانا چاہتا ہے تو شدید تنقید ان کی منتظر ہوتی ہے۔

 

 

معاشرہ شادی شدہ جوڑوں سے اخلاقیات کے معاملے میں اپنی زندگیوں کو ایک دائرے میں رکھنے کا مطالبہ کرتا ہے جبکہ اس میں مذہبی پہلو بھی ہے۔انٹرنیٹ پر جب کوئی ایسی تصویر آ جائے تو پھر کیا ہو گا؟ بالکل وہی جو اس شادی شدہ جوڑے کی تصویر سامنے آن پر لوگوں نے کیا۔ یہ تصویر نئے شادی شدہ جوڑے کی تھی جو ایسے لمحات سے گزر رہے تھے جو اکثر ہالی ووڈ کی فلموں میں عیسائی جوڑوں کی شادی کے بعد ہوتا ہے۔

......
loading...

 

 

بس یہی وجہ تھی کہ پاکستانیوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کھری کھری سنا دیں لیکن جب حقیقت سامنے آئی تو خود ہی شرم سے پانی پانی ہو گئے۔لیکن اس تصویر کی حقیقت یہ ہے کہ یہ کسی ہندو جوڑے کی شادی ہے اور لڑکی نے ماتھے پر بندی لگا رکھی ہے اور اس جانب توجہ بھی ایک فیس بک صارف نے ہی دلائی

 

جس کے بعد کمنٹس کرنے والے تمام ”کی بورڈ جنگجو“ خاموش ہو گئے اور یقینا شرم سے پانی پانی بھی ہوئے ہوں گے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔