مریم نواز رنگے ہاتھوں پکڑی گئی لاہور میں لاڈورانی کی جائیداد کی ملکیت کا ایسا دھما کہ خیزثبوت سامنے آگیا کہ شرہفوں کے منہ بھی کھلے رہ جائیں گے

میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں‘‘ 6 سال قبل مریم نواز کا انٹرویو کرنیوالی صحافی ثناء بُچہ کے دعوے نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا،

 

 

تفصیلات کے مطابق ٹی وی اینکر ،اداکارہ و ماڈل ثناء بُچہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے خود ان سے کہا تھا کہ وہ ان کے پروگرام میں آ کر اپنا دفاع کرناچاہتی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ثناء بُچہ نے کہا کہ وہ ایک دن پرویز رشید کے ہمراہ ایک ٹاک شوکر رہی تھیں کہ اس دورانمخالف پارٹی کے رہنما نے مریم نواز پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا

......
loading...

 

 

کہ مریم نواز کی بیرون ملک جائیداد ہے، جس پر سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید مریم نواز پر عائد ان الزامات کی تردید کر رہے تھے۔ ثناء بُچہ نے کہا کہ ایک بریک کے دوران مریم نواز نے ان کو مسیج کیا اور خواہش ظاہر کی کہ وہ جائیداد کے اس الزام کا خود دفاع کرنا چاہتی ہیں،

 

 

اس کے بعد فون کال پر مریم نواز نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ میری نہ ہی بیرون ملک کوئی جائیداد ہے اور نہ ہی پاکستان میں کوئی جائیداد ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔