کرینہ کپور کا بیٹا سیف علی خان اور شاہد کپور میں سے دراصل کس کا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

معروف بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کی ایک نامور اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد کپور نے نیہا کے شو میں شرکت کے دوران میزبان نیہا کے اس سوال پر کہ انہوں نے کبھی محبت کی ہے

 

 

 

جس کے جواب میں شاہدکپور نے کہا کہ مجھے دو اداکارائوں کے ساتھ محبت ہوئی تھی تاہم ان میں سے ایک معروف بھارتی اداکارہ نے مجھےمحبت میں دھوکا دیا۔میڈیا کے مطابق شاہد کا اشارہکرینہ کپور کی طرف تھا

 

 

 

کیونکہ شاہد اور کرینہ کے درمیان ایک طویل عرصے تک مبینہ تعلقات رہے تھے تاہم کرینہ کپورنے بالاخر سیف علی خان سے شادی کرنے کیلئے شاہد کپور کونظر انداز کر دیا تھا۔جس کے بعد دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں۔

......
loading...

 

 

 

بالی ووڈ نیوز کے مطابق تیمور علی خان کے بارے میں بھی کچھ لوگ باتیں کرتے ہیں کہ وہ سیف کا نہیں بلکہ شاہد کا بیٹا ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔