21سال کی جوان خوبصورت لڑکی اور صرف 10سال کا لڑکا پاکستان کے اہم شہر میں ایسا شرمناک واقعہ پیش آگیا کہ شیطان بھی پناہ مانگے

تعلیم کی کمی معاشرے میں ان گنت مسائل کو جنم دے رہی ہے۔ ایسے کئی واقعات آئے روز میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں جن میں جاہلیت کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتےہیں کہ عقل حیرن رہ جاتی ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ پنڈی بھٹیاں کے گائوں بھنگسیکا میں پیش آیا ہے جہاں صرف گھر کی جائیداد کو گھر تک محدو و رکھنے کےلئے ایک بے جوڑ اور غیر فطری رشتے کو قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کی اجازت شریعت دیتی ہے اور نہ ہی قانون۔ ایک 21سالہ لڑکی کی شادیاس کے دس سال کے کزن کے ساتھ کی جا رہی ہے۔

نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 21سالہ مہوش کو اس کے دس سال کے کزن اللہ دتہ کے ساتھ صرف اس لئے بیاہا جا رہا ہے کہ کیونکہ دونوں آپس میں کزن ہیں ۔ اور اگر یہ بے جوڑ رشتہ نہ کیا گیا تو گھر کی جائیداد خاندان سے باہر کسی کو دینی پڑ جائے گی۔

اہل علاقہ نے واقعے پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news