اسلام میں مرد اور عورت کیلئے غیر ضروری بالوں کیلئے کیا حکم ہے ؟

سلام میں ٹانگوں کے درمیان غیر ضروری بالوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرما دیں۔-۔جاری ہے ۔

 

جواب:

کسی بھی طریقہ سے غیر ضروری بال کاٹنا جائز ہے۔ بلیڈ، کریم یا جو بھی طریقہ ہو جائز ہے۔ شریعت میں اس کے لیے کوئی خاص طریقہ یا کسی خاص چیز کا تعین نہیں کیا گیا۔-۔جاری ہے ۔

......
loading...

بغل کے بال اور زیر ناف بال ہر ہفتے کاٹنا چاہیئے لیکن یہ بات ذہن نشین ہو کہ چالیس دن سے زیادہ ہو جائے تو گناہ ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے ہے۔ (عالمگیری 5 : 358)-۔جاری ہے ۔

 

نوٹ : ہر ہفتے میں صفائی کرنا، 15 دن بعد کرنا، آخری حد 40 دن۔ اسکے بعد عذر نہیں ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔