نئے سال کی آمد آمد ،راحیل شریف کے بیٹے کی بھی منگنی ہو گئی یہ منگنی کہاں ہوئی اور لڑکی کیسی دکھتی ہے ؟تصاویر سامنے آ گئیں

پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے بیٹے عمر راحیل کی منگنی ہو گئی ہے ۔ ۔۔۔جاری ہے۔


نجی ٹی وی چینل ’سٹی 42 ‘نیوز کے مطابق راحیل شریف کے بیٹے کی منگنی کی تقریب ڈیفنس کے قریب واقع ایک فارم ہاﺅس میں منعقد کی گئی جس میں شبیر شریف کے صاحبزادے تیمور اور راحیل شریف کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔تقریب میں ۔۔۔جاری ہے۔

......
loading...

پاک فوج کے سابق اور حاضر سروس اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی اور جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔تقریبا کیلئے انتہائی سخت سیکیورٹی کا انتظام کیا گیاتھا ۔ ۔۔۔جاری ہے۔

نجی ٹی وی کا کہناہے کہ راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تقریب چند ماہ کے بعد ہو گی ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔