چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں اگر آپ کو فائدہ پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

چین کے شہری ٹھنڈا پانی پینے کے بجائے گرم پانی پینے کو ترجیح دیتے ہیں دیکھنے میں یہ ایک عجیب روایت لگتی ہے لیکن اگر اس کے طبی فوائد دیکھیں تو آپ بھی گرم پانی پینے کیلئے دوڑ پڑیں گے.۔۔جاری ہے۔


وزن میں کمی گرم پانی پینے سے آپ کے جسم کا درجہ حرارت بلند ہوگا جس سے میٹا بولزم ریٹ بڑھ جائے گا اور آپ باآسانی وزن کم کر پائیں گے معدے کیلئے سکون گرم پانی پینے سے بھوک میں کمی ہوتی ہے اور کم کھانا آپ کے معدے کیلئے بہت مفید ثابت ہوتا ہےاس کے ساتھ ہی ہماری آنتیں بھی صاف ہوجاتی ہے۔۔جاری ہے۔

.جسم سے زیریلے مادوں کا اخراج ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ گرم پانی جسم سے زہریلے مادوں کو پاخانہ اور پیشاب کے ذریعے خارج کرتا ہے۔۔جاری ہے۔


جب آپ گرم پانی پیتے ہیں تو ایسے اجزائ جو حل نہیں ہوپاتے وہ بھی حل ہوجاتے ہیں اورہم زیرلے مادوں سے جان چھڑا لیتے ہیں.

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news