ماہواری کے دوران ہونے والی تکلیف کے خاتمے کے لئے زبردست اور آزمودہ نسخہ نوجوان لڑکیوں کے لیے زبردست گھریلو ٹوٹکہ ایک بار نسخہ آزما کردیکھیں% ۱۰۰ رزلٹ

جب ایک لڑکی اپنی بلوغت کو پہنچتی ہے تو اسے ماہواری آنا ایک قدرتی عمل ہے۔ ایک صحت مند عورت کو ہر ماہ اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ کچھ عورتوں کو اس دوران تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔جاری ہے۔

یہ تکالیف کئی وجوہات کی بناپر ہوتی ہے جیسے کہ ہارمونز کی تبدیلی ،دماغی کمزوری ، پریشانی یا پھر صحیح خوراک کا نہ لینا۔ ان تکالیف میں سب سے عام تکلیف پیریڈز کا درد کا ہونا ہے۔ تکلیف د ہ ماہواری کو طبی زبان میں Dysmenorrhea کہا جاتا ہے۔ تکلیف دہ ایام سے نمٹنے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔۔۔جاری ہے۔


اجزاء
دھنیے کے بیج : 15 سے 20 عدد
پانی : ایک گلاس
شہد : ایک چائے کا چمچ

۔۔جاری ہے۔

......
loading...

ترکیب اور طریقہ استعمال
پانی کو کسی برتن مین ڈال کر چولہے پر رکھیں اور گرم ہونے پر اس میں دھنیے کے بیج ڈال کر انہیں اچھی طرح ابالیں۔جب پانی آدھا گلاس رہ جائے تو آگ بند کردیں کسی جالی کی مدد سے چھان لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے کسی برتن میں ڈال کر رکھ دیں۔ نیم گر م ہونے پراس میں شہد شامل کریں اور دن میں کسی بھی وقت پانی کو پی لیں۔ یہ نہایت ہی مفید ٹوٹکا ہے۔ دن میں ایک دفعہ استعمال کرنے سے ہی آپ کی تکلیف رفع ہو جائے گی۔ اسے روزانہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔۔جاری ہے۔


عورت ہونے کے ناطے میں جانتی ہوں کہ یہ ہمارے ہاں کی نوجوان لڑکیوں کا ایک دیرینہ مسئلہ ہے۔ اسی لئے میں نے اس موضوع کا انتخاب کیا ۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کے لئے یہ پوسٹ نہایت فائدہ مند ثابت ہو گا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔