ڈولفن فورس کا خواتین کوہراساں کرنے کا انکشاف

ڈولفن فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سیفٹی آفیسر صائمہ اکرام نے درج کرایا ہے۔۔۔جاری ہے ۔

مقدمے کے متن کے مطابق اڈیالہ روڈ پرشیل پمپ کے پاس مسلح افراد نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گاڑی کو زبردستی روکا، جعلی صحافیوں کے ساتھ ڈولفن فورس کے اہلکار بھی شامل تھے، جنہوں نے خواتین ملازمین کو ڈرایا دھمکایا اور گاڑی کے اندر زبردستی گھسنے کی کوشش کی گئی۔۔۔جاری ہے ۔

......
loading...

واضح رہے کہ 2 سال قبل حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے سے جرائم کے خاتمے کے لئے ترکی کی طرز پر ڈولفن فورس قائم کی گئی تھی جو کہ عام پولیس سے مختلف اورجدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔