جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے ہرمرتبہ اپنی پوری جماعت کو بدنام کرنا اور نقصان پہنچانا انتہائی شرمناک ہے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے ہاتھوں عمران خان اور پی ٹی آئی ٹائیگرز کی تاریخی چھترول

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی شادی میڈیا پر اس وقت ایک گرما گرما بحث کا موضوع بنا ہواہے ۔ایک مرتبہ پھر مختلف میڈیا گروپوں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے عمران خان کی شادی پر طرح طرح کے تبصرے کیے جارہےہیں ۔۔۔جاری ہے ۔

تاہم اس بارے میں سب سے زیادہ سخت اور ناپسندیدہ ترین تبصرہ کرنے والاکوئی مخالف سیاسی پارٹیوں کا رہنما نہیں بلکہ ان کی اپنی جماعت کی سنیئر لیڈر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ہیں ۔ جنھو ں نے عمران خان کی جانب سے پارٹی کواپنے جنسی مقاصد کےلئے استعمال کرنے کاالزام عائد کردیا ہے۔ ایمان مزاری نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ۔۔جاری ہے ۔

......
loading...

”عمران خان ایک ایسے لطیفے کی انتہائی افسردہ پنچ لائن ہیں جو اب بالکل بھی مزاحیہ نہیں رہا۔ جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے ہر مرتبہ اپنی پورٹی جماعت کو بدنام کرنا اور نقصان پہنچانا انتہائی شرمناک ہے۔۔۔جاری ہے ۔

میں پی ٹی آئی میں موجود ہر اس شخص کیلئے واقعی بہت زیادہ افسوس ہے جسے عمران خان کا دفاع کرنا پڑ رہا ہے۔“

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔