”عمران خان اپنی پتلون میں۔۔۔“ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے عمران خان کی تیسری شادی پر ایسا فحش ترین تبصرہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی پر مختلف افواہوں، تبصروں اور خبروں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اس ”پیش رفت“ پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے.۔جاری ہے ۔


پی ٹی آئی رہنماءقومی اسمبلی کی رکن شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان حاضر مزاری بھی میدان میں آ گئی ہیں اور ایسا شرمناک ترین تبصرہ کر ڈالا ہے کہ جان کر ہی تحریک انصاف والوں کے چہرے لال ہو جائیں گے.۔جاری ہے ۔

......
loading...

یمان مزاری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کو جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے پارٹی کو بدنا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا. انہوں نے لکھا ”عمران خان ایک ایسے لطیفے کی انتہائی افسردہ پنچ لائن ہیں جو اب بالکل بھی مزاحیہ نہیں رہا. جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے ہر مرتبہ اپنی پورٹی جماعت کو بدنام کرنا اور نقصان پہنچانا انتہائی شرمناک ہے.۔جاری ہے ۔

میں پی ٹی آئی میں موجود ہر اس شخص کیلئے واقعی بہت زیادہ افسوس ہے جسے عمران خان کا دفاع کرنا پڑ رہا ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔