ایک آدمی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا جب بچہ دانت نکالنے لگا تو آدمی بیوی سے کہنے لگا

خدا ہی سب کا رازق ہے کسی شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہوا جب وہ دانت نکالنے لگا تو اسے بڑی فکر ہوئی کہ میں اسے کھانا کہاں سے کھلائوں گا یہ مناسب نہیں کہ اس معصوم کو چھوڑ کر بھاگ جائوں اس کے کھنانے کا انتظام کہاں سے کروں گا۔جاری ہے

اس نے اپنی پریشانی سے اپنی بیوی کو آگاہ کیا بیوی نے خوب جواب دیا کہ یہ شیطانی خطرہ تیرے دل میں کیسے سمایا جس نے اسے دانت دیے ہیں کیا وہ روٹی نہیں دے گا وہ رازق مضبوط قوتوں کا مالک ہے اور اس کی روزی کا سامان خود بخود پیداکرے گا تجھے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں جو ماں کے پیٹ میں بچے کی تصور بنا سکتا ہے۔جاری ہے

......
loading...

وہ اس کی عمر دراز اور روزی بھی فراہم کرسکتا ہے کوئی آقا اگر غلام خرید لائے تو وہ اس کی تمام ضروریات کا کفیل ہوتا ہے آج جسکو خدا نے پیدا کیا۔جاری ہے

وہ اس کی ضروریات کو کیسے بھال دے گا تجھے تو اپنے خدا پر اتنا بھروسہ بھی نہیں جتنا غلام کو اپنے آقا پر ہے ۔۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔