بریکنگ نیوز قصور مین بچی کے قتل کے بعد حکومت پنجاب نے اہم ترین قدم اُٹھا لیا ایسا کام کردیا کہ پوری قوم پریشان رہ جائے گی

قصور میں ننھی کلی زینب کے بہیمانہ قتل کے بعد شہر میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں جس کے بعد مقامی انتظامیہ نے پولیس کی مدد کے لئے رینجرز طلب کر لی ہے۔۔جاری ہے


قصور میں ننھی زینب کے دردناک قتل کے بعد پوری قوم سراپا احتجاج ہے ، قصور شہر میں مظاہرین نے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر پر دھاوا بول دیا ، پولیس نے مظاہرین کو آنسو گیس اور لاٹھی چارج کے ذریعے منتشر کرنے کی کوشش کی جبکہ براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔۔جاری ہے

......
loading...

پولیس اور مظاہرین میں آنکھ مچولی کے بعد کمشنر لاہور نے رینجرز طلب کرلی ہے۔ کمشنر کی درخواست کے جواب میں محکمہ داخلہ پنجاب نے رینجرز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔کشمنر لاہور عبداللہ سنبل کے مطابق حالات کو قابو کرنے کے لئے۔جاری ہے

رینجرز طلب کی گئی ہے جبکہ رینجرز کی دو کمپنیاں شہر کا کنٹرول سنبھالیں گی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔