کیا آپ جانتے ہیں پر سکون زندگی کا راز کیا ہے مجھے ایک امریکی ڈائریکٹرملا کہنے لگا میں پاکستان گیا وہاں لوگوں کے پاس ہمارے جیسی سہولیات نہیں لیکن وہ پرسکون زندگی گزارتے ہیں ایسا کیوں ہے میں نے مسکرا کرکہا ان کے پاس

امریکی مین مجھے ایک  ڈائریکٹرملا وہ پی ایچ ڈی تھا  کہنے لگا میں پاکستان گیا ہو میں ان پاکستان میں ایک عجیب بات دیکھی میں نے پوچھا وہ کون سی بات ہے ۔۔۔کہنے لگا میں.۔جاری ہے

پاکستان کے بارے میں دو بات کروں گا کہ پاکستان وہ ملک ہے جہاں کار اور اونٹ ایک ہی سٹرک پر چلتے ہیں ۔۔۔میں نے جواب میں کہا جی آپ نے دوست بولا ہے ۔۔پھر اُس نے کہا میں ایک اور بات کہنے لگا ہوں میں نے کہا وہ کیا بات ہے ۔۔میں نے پاکستان میں غریب لوگوں کو دیکھا اُنکے کپٹرے گندے اور پرانے تھے اور اُنکے چہروں سے پتا لگاتا تھا کے اُنکو تو کھانے بھی نہیں ملتا.۔جاری ہے

......
loading...

۔۔۔اُنکے پاس تو نہانے کے لیے پوری طرح چیزیں بھی نہیں ہیں اور اُنکے گھر بھی انتے اچھے نہیں ۔۔مگر میں اُنکے چہروں کو دیکھتا تھے کے اُنکے چہروں پر سکون ہوتا تھا ۔۔۔.۔جاری ہے

جب وہ کھڑے ہوتے تھے تو سیدھا کھٹرے ہوتے تھے رات کو پرسکون نیند سوتے تھے ۔۔وہ کہنے لگاکے مجھے بتائو اس کی کیا وجہ ہے میں نے مسکرا کر بولا کے یہ اسلام کی برکت ہے ۔۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔