قصور واقعہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

قصور میں معصوم زینب کے اغواءاور قتل نے پورے علاقے میں ہلچل مچادی اور حالات مسلسل دوسرے روز بھی کشیدہ ہیں لیکن سیاستدان بھی ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کاوش میں ہیں ،۔جاری ہے

ان میں سے ہی ایک سراج الحق بھی تھے جنہوں نے ایسا بیان داغ دیا جو حقائق کے منافی تھا۔قصورشہر میں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ زینب غریب کی بیٹی تھی ،اس لیے گورنر اوروزیر اعلیٰ نہ پہنچے لیکن جس وقت سراج الحق میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ،۔جاری ہے

......
loading...

اس سے چند گھنٹے قبل ہی وزیراعلیٰ پنجاب متاثرہ فیملی سے ان کے گھر پہنچ کر تعزیت کرچکے تھے ۔سراج الحق کا کہنا ہے قصور کو ظلم کا مرکز بنا دیا گیا، زینب 5 روز سے لاپتہ تھی لیکن حکومت کا ضمیر کیوں نہیں جاگا۔ انہوں نے کہا۔جاری ہے

وزیراعلیٰ صاحب ننھی جان کے قتل کا جواب دیں، شہر کی سیاسی قیادت بھی مستعفی ہو، وہ عوام کی نمائندگی کا حق کھو چکے ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔