پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی اپنے ’عاشق‘ کیساتھ امریکہ کے ساحل پر ’رنگے‘ ہاتھوں پکڑی گئیں، تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، ہر کوئی دنگ رہ گیا

آپ کام کرتے ہیں، پیسے کماتے ہیں اور پھر زندگی کے مزے اڑاتے ہیں۔۔۔ کیا ہم میں سے بہت سارے لوگ ایسا ہی نہیں کرتے؟۔جاری ہے

پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی بھی اپنے ’بوائے فرینڈ‘ جونی زیاد کیساتھ امریکہ میں چھٹیاں مناتے دیکھی گئیں اور دونوں کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔۔جاری ہے

ان تصاویر میں دونوں کو ساحل سمندر کیساتھ ساتھ مختلف مقامات پر لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔جاری ہے

تاہم پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو دونوں کی ”کیمسٹری“ اور بالخصوص ماریہ واسطی کا لباس بالکل بھی پسند نہیں آیا اور تنقید کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔۔جاری ہے

ایک صارف نے لکھا ”کتنے شرم کی بات ہے“۔جاری ہے


ایک اور صارف کا کہنا تھا ”بکواس“۔جاری ہے

ایک صارف نے لکھا ”اور یہ دیکھو شاندار پاکستانی لوگ۔جاری ہے


ایک صارف نے طنز کیا کہ ”قابل فخر پاکستانی۔۔۔ میں ہنسی سے بے حال ہو رہا ہوں۔جاری ہے

ایک صارف نے انہیں کی ذاتی زندگی قرار دیدیا۔جاری ہے

ایک اور صارف کا کہنا تھا ”ویسے اسی پانی میں ڈوب کے مر جائے تو۔۔۔ آہا۔۔۔ سواد“۔جاری ہے

چند صارفین نے انتہائی نازیبا اور قابل اعتراض زبان استعمال کی جن کے کمنٹس در ج ذیل ہیں۔۔جاری ہے

صرف ماریہ واسطی ہی ان دنوں چھٹیاں منانے کیلئے بیرون ملک نہیں گئیں بلکہ اس سے قبل اقراءعزیز اپنی بہن سدرہ کیساتھ تھائی لینڈ میں تھیں تو مہوش حیات کو بھی اپنے قریبی دوستوں کیساتھ 35 ویں سالگرہ مناتے ہوئے دبئی میں دیکھا گیا۔جاری ہے

جبکہ میکال ذوالفقار اپنی فیملی کیساتھ امریکہ میں چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news