مولانا فضل الرحمن کی حضرت آدم علیہ اسلام سے ٹیلیفون پر بات چیت

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کچھ عرصہ پہلے بنوں میں قیام پذیر تھا کہ میں نے سوتے وقت خواب میں حضرت آدم علیہ اسلام سے ٹیلیفون پر بات کی ۔۔۔جاری ہے

......
loading...

حضرت آدم علیہ اسلام نے مجھ سے فرمایا کہ فضل الرحمن تم کیا چاہتے ہو تو میں نے ان سے کہا میں امن چاہتا ہوں ۔پھر کچھ دیر کے لئے فون پر خاموشی رہی لیکن لائن کٹی نہیں ،میں نے سوچا اگر میں مسلسل خاموش رہا تو بے۔۔جاری ہے

ادبی ہو گی اس لئے نے پھر سلام کیا اور آگے سے مجھے حضرت آدم علیہ اسلام کی جانب سے جواب موصول ہوا کہ اگر تم امن چاہتے ہو تو انتظار کرنا پڑے گا

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔