پائوں کی پھٹی ایڑیوں کا علاج حیرت انگیز ٹپس

موم اور چربی برابر مقدار میں آگ میں پگھلانے کے بعد ٹھنڈی ہونے سے پہلے ایڑیوں پر لگا۔۔جاری ہے۔

کر جرابیں پہن لیں۔ صبح لیپ اتار لیں۔ چند دن میں پھٹی ایڑیاں بالکل ٹھیک ہو جائیں گی۔۔۔جاری ہے۔

......
loading...


* روغن زیتون اور نمک نیم گرم پانی میں ملا کر بیس منٹ کے لئے پاؤں اس پانی میں رکھیں۔۔۔جاری ہے۔

پھر پاؤں اچھی طرح سے صاف کر لیں۔ پاؤں ملائم اور ایڑیاں نرم ہو جائیں گی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔