اسلام میں غیر محرم سے نکاح کرنے کے فائدے سائنس نے تسلیم کرلئے

انسانوں کے ساتھ جانوروں میں بھی شرم و حیا ہوتی ہے اور انسان کی فطرت ایسی ہے کہ وہ محرم کے ساتھ ازدواجی تعلق کو پسند نہیں کرتا ۔ مذہب سے ہٹ کر لادین معاشرے میں بھی اس کو برا سمجھا جاتا ہے۔۔جاری ہے۔

قریبی رشتوں کے ساتھ جنسی تعلق کو انسانی فطرت اچھا نہیں سمجھتی اور یہی وجہ ہے کہ دنیا کے کسی بھی معاشرے میں قریبی رشتوں کے ساتھ شادی کا تعلق استوار کرنے کا عام رواج نہیں پایاجاتا ۔ لیکن جدید سائنس اس معاملے کی تحقیق کرتے ہوئے ان وجوہات کو جان چکی ہ رپورٹ کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی اور کوپن ہیگن یونیورسٹی کی ایک مشترکہ تحقیق یہ جاننے کیلئے کی گئی کہ انسان اپنے قریبی ترین رشتہ داروں کے ساتھ جنسی روابط کیوں نہ پسند کرتا ہے ، اور اس رویے اثرات نسل انسانی پر اور اس کے کیا فوائد ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے۔۔جاری ہے۔

......
loading...

کہ یہ رویہ صرف آج کے انسان میں نہیں پایا جاتا بلکہ آج سے ہزاروں سال قبل کے انسان میں بھی یہ رویہ پایا جاتا تھا۔سائنسی جریدے ”سائنس“ میں پبلش ہونی والی تحقیق کے مطابق کہ 34 ہزار سال قبل کے انسان پر کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس دور کے لوگ بھی قریبی رشتہ داروں کے ساتھ جنسی تعلق غلط تصور کیا جاتا تھا ۔ اس سے پہلے نی اینڈرتھل انسان کے بارے میں ضرور یہ کہا جاتا ہے کہ اس میں قریبی رشتہ داروں کے ساتھ جنسی تعلق کا رویہ پایا جاتا تھا، لیکن یہ ان کی خرابی تھی جس سے ان کی نسل ختم ہو گئیتحقیق کےلئے 34 ہزار سال پرانے انسانی ڈھانچوں پر تجربہ کیا گیا جس سے یہ نتائج اخذ کئے گئے ہیں کہ اس دور کا انسان بھی جینیاتی بگاڑ کا ذریعہ قریبی رشتہ داروں سے جنسی تعلق کو سمجھتا تھا ۔ ۔۔۔جاری ہے۔

ماہرین نے ان جوڑوں کو جنہیں ایک ساتھ دفن کیا گیا تھا ان جینز کا مطالع کیا ہے کہ ان میں سے ہر جوڑے کا جینیاتی لحاظ سے قریبی تعلق نہیں تھا۔ وہ کم از کم بھی ایک دوسرے کے سیکنڈ کزن تھے۔تحقیق سے معلوم ہوا کہ پہلے بھی انسان محرم کے ساتھ جنسی تعلق کو استوار کرنے اور شادی کرنے کو معیوب سمجھتے تھے اور ان کا خیال تھا کہ اس طرح نسل نو کو محفوظ بنایا جا سکے گا ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔