اس خاتون پولیس افسرکی تصاویر تو آپ نے دیکھی ہوں گی مگر یہ دبنگ خاتون دراصل کون ہیں اور انکا تعلق کس خاندان سے ہے حقیقت جان کر آپ بھی پاکستان کی اس بیٹی پر ناز کریں گے

آپ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی خاتون پولیس افسر کی تصاویر تودیکھی ہونگی تاہم ابھی تک بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ یہ خاتون کون ہیں اور انکا تعلق کہاں سے ہے۔ خاتون پولیس افسر کے بارے میں کچھ تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس خاتون افسر کا نام ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری ہے۔۔جاری ہے۔

جو پہلے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد ڈاکٹر بنی اور پھر انہوں نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ، سی ایس ایس کلیئر کرنے کے بعد یہ خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون اے ایس پی تعینات ہوئیں اور وہاں پر اپنی خدمات سر انجام دیتی رہیں۔ انکی خدمات کو دیکھتے ہوے بعدازاں انکی پوسٹنگ پنجاب میں کر دی گئی۔۔جاری ہے۔

اور یہ آج کل بطور اے ایس پی ڈیفنس اپنی خدمات سر انکام دے رہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر انوش چوہدری کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں مجھے بہت سی کامیابیاں ملیں۔۔جاری ہے۔

......
loading...

لیکن وہ سب ایک طرف ، ان تمام تر کامیابیوں کے باوجود میں اپنے آپ کو بہت سی ذمہ داریوں میں دیکھتی ہوں جنکو پورا کرنا ہے۔ کیونکہ آپ کو جیسے ہی کوئی عہدہ یا ذمہ داری سونپی جاتی ہے تو لوگوں کی امیدیں آپ سے وابستہ ہو اجاتیں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اگر میں نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ لیتے ہوئے۔۔جاری ہے۔

اس شعبہ کو چنا ہے تو میں اس میں بھر پور طریقے سے اپنا کردار ادا کر سکوں ۔ ڈاکٹر انوش کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی فیملی کو بھی وقت دینے کا موقع نہیں ملتا لیکن جب میں یہ سوچتی ہوں ، دیکھتی ہوں۔۔جاری ہے۔

کہ لوگوں کی خدمت کر رہی ہوں تو ایک عجیب سی خوشی محسوس ہوتی ہے، ایک سکون ملتا ہے۔ ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کا کیا کہنا تھا؟

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔