سہاگ رات منانے کمرے میں گیا تو پیچھے پیچھے پہلی بیوی بھی آگئی، پھر کیا ہوا؟ جان کر تمام مَرد کانوں کو ہاتھ لگانے پرمجبور ہوجائیں

شدت پسند تنظیم داعش کے مظالم کے قصے آپ نے بہت سنے ہوں گے، لیکن پہلی بیوی کی مرضی کے خلاف دوسری شادی کرنے والے داعش کے ایک جنگجو کے ساتھ اس کی پہلی بیوی نے جو کچھ کر ڈالا ہے اسے سن کر۔۔جاری ہے۔


آپ داعش کے مظالم کو بھی بھول جائیں گے. ویب سائٹ ورلڈ وائرڈ ویئرڈ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ عراق کے شہر تل افار میں پیش آیا جہاں داعش کے جنگجو کی پہلی بیوی نے اپنے شوہر اور اس کی نئی نویلی دلہن کو ان کے سہاگ رات کے موقع پرجلا کر مار ڈالا.مقامی پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ داعش کے جنگجو نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا تو اس کی پہلی اہلیہ نے شدید احتجاج کیا، لیکن جنگجو نے پہلی بیوی کے احتجاج کو نظر انداز کرتے ہوئے۔۔جاری ہے۔

ایک نو عمر لڑکی سے شادی کرلی. وہ شادی کی تقریب کے بعداپنی نئی اہلیہ کو لے کر بیڈ روم میں چلا گیا تو اس کی پہلی بیوی نے گھر میں پٹرول چھڑک کر آگ لگادی. پورا گھر جل کر خاکستر ہوگیا اور اس آگ میں جنگجو اور اس کی نئی نویلی دلہن بھی جل کر راکھ ہوگئے.۔۔جاری ہے۔

شوہر اور اس کی دلہن کو جلا کر راکھ کرنے والی خاتون فرار ہوگئی ہے اور پولیس تاحال اسے تلاش کررہی ہے.

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news