نواز شریف کی نا اہلی اور عدلیہ اور فوج کےکردار پر عالمی جریدے کا تبصرہ

چوٹی کے معروف برطانوی عالمی جریدے ’اکنامسٹ‘ نے پاکستان کس سیاست میں عدلیہ اور فوج کے سیاہ کردار پر سخت تبصرہ کیا ہے’اکنامسٹ‘ نے لکھا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ن لیگ کو نقصان پہنچانے کیلئے صوبائی اسمبلیوں میں ردوبدل کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ دکھائی دیتا ہے۔۔۔۔جاری ہے


افتخار چودھری کی تحریک بھی فوج کا ڈرامہ نکلیچیف گارڈ فادر کا بغض میں دماغ چل گیابرطانوی جریدے ’اکنامسٹ‘ نے سوال اٹھایا کہ ایسا کون ہوسکتا ہے جو حکمران جماعت مسلم لیگ (ن )کے انتخابی نشان شیر کی جگہ ٹرک کو تبدیل کردے تاہم تبدیل شدہ لوگو سینیٹ انتخابات میں حکمران جماعت کے امیدواروں پرزبردستی قبول کرنے کے لئے تھوپے گئےحکمران جماعت کے امیدواروں کو الیکشن کمیشن نے ’’آزاد امیدوار‘‘کے طور پر انتخابات لڑنے پرمجبور کیا اورالیکشن کمیشن نے یہ اقدام سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد اٹھایا جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کرپشن اسکینڈل کے بعد پارٹی کی صدارت سے روک دیا تھااٹھارہ لاکھ ماہانہ تنخواہ والا نوکر، عوام کے نمائندوں پر ٹوٹ پڑاعمران خان کی بنی گالہ اراضی کا این او سی جعلی ہے تو انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے۔۔۔۔جاری ہے

مسلم لیگ نواز کے سرکردہ رہنماؤں کو خدشہ ہے کہ104ارکان کے ایوان بالا میں داخل ہونےسے قبل ان کے کامیاب ’آزاد ارکان‘ کیوفاداریاں اعلیٰ اور موثر طاقت کے ذریعے تبدیل کی جاسکتی ہیںجریدے نے لکھا کہ طاقتور اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کو شدید ناپسند کرتی ہے اور اسی اسٹیبلشمنٹ کاصوبائی اسمبلیوں کی تشکیل نو (ری شفلنگ) میں ہاتھ دکھائی دیتا ہے جس کا مقصد نواز لیگ کو نقصان پہنچانا ہےکرد نے ثاقب نثار کا فیصلہ ٹھکرا دیانواز شریف کو جیل میں ڈالنے کی تیاریاںپارٹی صدر کے طور پر نواز شریف کے گئے فیصلوں اور اقدامات کو منسوخ یا کالعدم قرار دینے کااعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ بھی متنازع ہےجریدہ مزید لکھتا ہے کہ سینیٹ کا کنٹرول معمولی مارجن پر ہوتا ہے ،مسلم لیگ نواز کے پاس صرف ایک سیٹ کی کمی ہے،اگر مسلم لیگ نواز دیگر ارکان کو ساتھ ملا کر اکثریت حاصل کرلیتی ہے تو نواز شریف کویہ موقع مل سکتا ہے کہ وہ وزیر اعظم کی حیثیت سے اپنی برطرفی کے قانون کو تبدیل یا ختم کردیںالطاف حسین نے پاکستان کی فوج کو کیا پیغام بھیجا ؟تاہم یاد رہے کہ پاناما کیس میں نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کو بھی عالمی میڈیا نے متنازع قرار دیا تھا اور اس کے پیچھےاسٹیبلشمنٹ کااشارہ کیا تھا۔۔۔۔جاری ہے

......
loading...

جولائی2017میں وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا نواز شریف کے خلاف فیصلہ آتا ہے اور نومبر2017 میں بھارتی اخبار’سنڈے گارجین‘ نے ایک تفصیلی رپورٹ دے دی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کو پاناما پیپرز کی آڑ میں عدلیہ سے نااہل قرار دلائے گی اور وسط 2017میں نواز شریف کو اقتدار سے ہٹادیا جائے گا اور ویسا ہی ہواسینیٹ الیکشن میں خیبرپختونخوا کے لوگ بھی بکے، عمران خان کا اعترافدوسری جانب امریکی اخبار’ نیویارک ٹائمز‘ میں شائع تفصیلی مضمون میں کہا گیا ہےکہ مسلم لیگ نواز کی صدارت سے ہٹانے کے حالیہ عدالتی فیصلے پر نوازشریف کے تنقیدی ردعمل میں کوئی تعجب نہیں،جج صاحبان نجات دہندہ کا جوکھیل کھیلتے ہیں وہ ملک کیلئے خطرناک ہےمشرف نے دوٹوک کہا تھا کہ ان کے خلاف متعدد کیسز میں فوج نے مداخلت کرکے انہیں عدالت سے ضمانت دلائی،مشرف پر آئین سے غداری کا الزام ہے،انہیں آرام دہ اور پرسکون جلاوطنی میں رہنے کی اجازت دی گئینواز شریف کو اگر سزا ہوئی تو انہیں بچایا جا سکتا ہےعدلیہ نوازشریف کی طرح مشرف کو کبھی بھی اپنی پارٹی کی سربراہی سے روک نہیں پائی،پاکستانی جج صاحبان اپنے کام کو ’جاب‘ سمجھ کر کریں،گاڈ فادر کا حوالہ دینے کی بجائے قانون کی کتابوں کا حوالہ دیںجج صاحبان صرف انصاف ہی نہیں کرنا چاہتے،وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ انہیں ایسا کرتے ہوئے دیکھا اور سنا جاناچاہیے،جج صاحبان اپنی آوازوں سے اتنی ہی محبت کرتے ہیں کہ وہ اعلیٰ عدالتوں کوایک’ٹاک شوز‘ کی طرح چلانا چاہتے ہیں۔۔۔۔جاری ہے

عدت کے دوران نکاح، ”میری عزت رکھیے گا“ نکاح خواں سے عمران خان کی درخواستجج خود نہیں بلکہ ان کے عدالت میں کیے گئے فیصلوں کو بولنا چاہیے،عدلیہ نے بھی فوجی آمروں کے سامنے دوسرے الفاظ میں ملازمہ کا کردار ادا کیامشکوک الزامات پر منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا سنائی، ایک اورمنتخب وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کوسزا دینے میں ناکام رہی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرح چوہدری افتخار بھی پاکستان کو ٹھیک کرنے کی امید رکھتے تھے۔۔۔۔جاری ہے

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ایسے آدمی ہیں جو مشن پر ہیں، سینئر ترین جج صاحبان ملک کوبدعنوان سیاستدانوں سے چھٹکارا دلانا چاہتے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ ہم ہارمونز سے پاک چکن کھائیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔