چغل خوروں اور طعنے مارنے والوں سے بچنا ہے تو اس سورۃ مبارکہ کو کثرت سے پڑھا کریں کیونکہ ۔۔۔

دنیا داری کے علاوہ بھی انسان کو عبادت و ریاضت کے دوران لوگوں کے طعنوں اور چغل خوری جیسی برائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جس کی وجہ سے سے دل رنجیدہ ہوتے ہیں۔۔۔۔جاری ہے

۔ایک صاف نیت اور اچھے انسان کے لئے ایسے لوگوں اور بہتانوں کا سامنا کرنا بڑا مشکل ہوجاتا ہے ،عیب لگانا ،چغل خوری کرنا اور طعنے مارنے کو اسلام سخت ناپسند کرتا ہے۔یہ اخلاقی برائی بعد میں کسی بڑی برائی اور جرم کو جنم دیتی ہے،خاندانوں کو تباہ کردیتی ہے۔کسی انسان کو جب طعنے مارے جائیں یا اسکی چغل خوری کی جائے تو وہ اپنا صبر کھو دیتا ہے ،پھر جواب میں کوئی سخت قدم بھی اٹھا لیتا ہے ۔۔۔۔۔جاری ہے

اگر ہر وہ انسان جسے لوگوں کے طعنے اور چغل خوری سے امان نہ مل رہی ہوتو وہ قرآن مجید کی سورہ الھمزہ کا ذکر کرنا شروع کردیں جس سے نکتہ چینی کرنے والوں کے منہ بند ہوجائیں گے ۔لوگوں کے شر اور اپنے افسران بالا کی کڑی تنقید اور گالی گلوچ سے بچنے کے لئے۔۔۔۔جاری ہے

21 بار سورۃ الھمزہ روزانہ پڑھنا معمول بنا لیں ،چالیس روز بعد کم از کم 7 بار پڑھ لیا کریں ۔ایک تو لوگوں کی نکتہ چینی اور شر سے محفوظ رہیں گے،دوسرا آپ کے اندر بھی مثبت اوصاف پیدا ہوں گے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news