کوچ رات کو میرے کمرے میں آیا اور مجھے دوپٹے سے باندھ کر ۔۔۔

پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کی گول کیپر سعیدہ سعدیہ نے ٹیم کوچ پر جسمانی تشدد کا الزام لگاتے ہوئے منسٹر اسپورٹس کو خط لکھ دیا، کوچ سعید خان نے الزامات کی تردید کردی ۔پاکستان ہاکی ٹیم کی گول کیپر سعیدہ سعدیہ نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد کوچ پر الزام لگای۔۔جاری ہے

ا کہ انہوں نے انہیں حراساں کیا، سعیدہ سعدیہ نے پنجاب کے منسٹر یوتھ اینڈاسپورٹس جہانگیر خانزاہ کو خط لکھا ، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کوچ نے رات میں ان کے کمرے میں آئے اور انہیں دوپٹے سے باندھ دیا اور تھپڑ مارنے کی دھمکی دی ۔ دوسری جانب سعید خان کا کہنا ہے۔۔جاری ہے

......
loading...

کہ ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد یہ سارا ڈرامہ رچایا گیا۔پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کل ایشیاء چیلنج کپ میںشرکت کیلئے برونائی روانہ ہوگی، پی ایچ ایف ویمنز ونگ کی سیکرٹری تنزیلہ عامر کا کہنا ہے کہ سعیدہ سعدیہ کے الزامات درست نہیںوہ اس واقع کی چشم دید گواہ ہیں۔۔جاری ہے

۔پاکستان ہاکی ٹیم کی کپتان اور منیجر نے بھی کوچ سعید خان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گول کیپر کے الزامات غلط ہیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔