شوہر سعودی عرب گیا تھا بیوی پیچھے سے کیا گل کھلاتی رہی

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں رحمان کالونی شجاع آباد روڈ کے ایک رہائشی محمد شریف نے پولیس کو دی گئی اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم تھا ۔۔۔جاری ہے۔

اور ہرمہینے اپنی بیوی حسینہ بی بی کو پیسے بھجواتا رہتا تھا۔ جب وہ ایک ماہ کی رخصت لے کر گھر آیا تو دیکھا کہ اس کے گھرکو تالا لگا ہوا تھا۔ اس نے آس پاس کے لوگوں سے پوچھا تو پتہ چلا کہ اس کی بیوی یہ کہہ کر وہ مکان چھوڑ گئی تھی کہ اس کے خاوند نے اسے طلاق دے دی ہے۔ پھر محمد شریف کو یہ بھی معلوم ہوا کہ اس کی بیوی نے اس کی غیر موجودگی میں نذیر اور عارف نامی دو افراد سے تعلقا ت استوار کر لیے تھے اور اپنی بیٹی کو بھی لے کر ان کے پاس چلی گئی۔۔۔جاری ہے۔

......
loading...

جب میں ان دونوںکےپاس پہنچا تو ان دونوں نے کہا کہ اگر دوبارہ یہاں کا رخ کیا تو گولی ماردیں گے۔ مدعی محمد شریف نے بتایا کہ اس کی بیوی نے 14لاکھ روپے اینٹھ کر خلع کی یک طرفہ درخواست سے اپنے حق میں فیصلہ بھی لے لیاہے۔ اس کی رقم واپس دلوا کر ملزمہ کے خلاف کارروائی کی جائے اور بچی بھی واپس دلوائی جائے۔مدعی محمد شریف نے بتایا کہ اس کی بیوی نے 14لاکھ روپے اینٹھ کر خلع کی یک طرفہ درخواست سے اپنے حق میں فیصلہ بھی لے لیاہے۔ اس کی رقم واپس دلوا کر ملزمہ کے خلاف کارروائی کی جائے اور بچی بھی واپس دلوائی جائے۔۔۔جاری ہے۔

مدعی محمد شریف نے بتایا کہ اس کی بیوی نے 14لاکھ روپے اینٹھ کر خلع کی یک طرفہ درخواست سے اپنے حق میں فیصلہ بھی لے لیاہے۔ اس کی رقم واپس دلوا کر ملزمہ کے خلاف کارروائی کی جائے اور بچی بھی واپس دلوائی جائے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔