بھارت میں پانچویں جماعت کی طالبہ سے تین افراد کی بدفعلی ، ہوس بجھانے کے بعد کیا دردناک حرکت کی؟ پورا ملک ہل کر رہ گیا ،تفصیلات ایسی کہ پاکستانی بھی زینب قتل کیس بھول جائیں گے

بھارتی ریاست آسام میں ایک کم سن بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق آسام کے وسطی ضلع ناگاؤں میں(جاری ہے) ہ

گاؤں دھانیا بھیٹی لالونگ کی رہائشی پانچویں جماعت کی طالبہ کو 3 ملزمان نے اس کے گھر میں اجتماعی طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعدازاں مٹی کا تیل چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔(جاری ہے) ہ

واقعے کے وقت بچی اپنے گھر میں اکیلی تھی، اسے شدید زخمی حالت میں ناگاؤں کے سول ہسپتال منتقل کیا گیا،(جاری ہے) ہ

جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news