پنجاب پولیس کی خوبصورت پولیس اہلکار لڑکی نے دربار پر شرمناک کام کر دیا لوگوں کی شدید تنقید

مزارات پر قوالی کا سماں بندھنے پر دھمال ڈالتے مردو خواتین نظر آنا تو عام بات ہے، تاہم ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں پنجاب پولیس کی اہلکار کی وردی میں ملبوس خاتون بالی وڈ فلم کے گانے پر رقص کر رہی ہے۔۔(جاری ہے) ہ


سوشل میڈیا پر مقبولیت پانے والی مذکورہ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ یہ پاک پتن کی حضرت خواجہ فرید شکر گنج رحمت اللہ علیہ کی درگاہ کا ایک منظر ہے جہاں پنجاب پولیس کی خاتون اہلکار بھارتی فلم کے گانے پر ڈانس کر رہی ہے۔۔(جاری ہے) ہ

......
loading...


سوشل میڈیا پر مذکورہ ہدایات کے برخلاف خاتون پولیس اہلکار کے ا س رقص کو قانون کی محافظہ کی جانب سے ناصرف کھلم کھلا قانون شکنی قرار دیا جا رہا ہے۔(جاری ہے) ہ

بلکہ مزار پر کی جانے والی اس حرکت کو گھناو¿نا اقدام بھی قرار دے کر ہدف تنقید بھی بنایا جا رہا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔