ہاتھ کو اس جگہ پردبانے سے کیا ہوتا ہے؟ جان کر حیران ہوتے ہوئے آپ فوراََ عمل کریں گے

سردرد ایسا نہیں جو کسی خوشگوار احساس کا باعث بن سکے، خاص طور پر اگر وہ دفتر ، کام کرتے ہوئے یا سڑک پر آپ کو اپنا شکار بنائے اور آپ کے پاس درد کش ادویات بھی نہ ہوں.مگر کیا۔(جاری ہے) ہ

آپ کو معلوم ہے کہ ایک انتہائی سادہ طریقہ آزمانے پر آپ کو گولیوں کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ؟جی ہاں بغیر دردکش ادویات کے بھی آپ سردرد اور تناؤ سے صرف 30سیکنڈ میں نجات حاصل کرسکتے ہیں. درحقیقت ہمارے جسم میں ایسے متحرک اسپاٹس ہوتے ہیں۔(جاری ہے) ہ

......
loading...


جن پر مالش یا دباؤ مختلف طرح کے درد اور تکلیف میں اور تکلیف میں کمی لانے کا باعث بنتا ہے.اس طرح کے ایکو پریشر طریقے سردرد سے نجات کے لیے بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں.اوپر دی گئی۔(جاری ہے) ہ

تصویر کی طرح اپنی ہتھیلی کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے درمیانی حصے کو دبانا سردرد میں کمی لاتا ہے.

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔