بہن گرل فرینڈ بن کر اپنے ہی بھائی کو لُوٹتی رہی بات یہی ختم نہیں ہوئی جیسے ہی بھائی کو سچ کا علم ہوا تو جانتے ہیں اُس نے کیا حرکت کی ؟

آج کے دور میں گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ عام بات ہے ، گرل فرینڈ اپنے بوائے فرینڈ سے فرمائشوں کے نام پر تحائف تو لیتی ہی ہیں لیکن اگر ان کو اپنے بوائے فرینڈ کی جیب خالی کروانے کا موقع ملے تو کبھی پیچھے نہیں ہٹتیں۔(جاری ہے)

لیکن گوجرانوالہ میں ایک انوکھا واقعہ ہی سننے میں آیا، جہاں بہن نے اپنے ہی بھائی کی گرل فرینڈ بن کر اسے خوب لُوٹا لیکن جیسے ہی بھائی کو اس بات کا علم ہوا وہ برداشت نہ کر سکا اور خود کُشی کر لی۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سنبل عینی اشرف بن کر فون کرتی، پہلے 35 ہزار اور پھر مختلف اوقات میں 80 ہزار بٹور لیے۔ نوجوان کو شک ہوا تو اس نے تحقیقات کیں جس پر معلوم ہوا کہ لڑکی تو اس نوجوان کی اپنی ہی بہن ہے،۔(جاری ہے)

......
loading...

یہ دیکھ کر دلبرداشتہ ہوا اور موت کو گلے لگا لیا۔ پولیس نے زمیندار کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کی تحقیقات کیں تو اس کیس کا ڈراپ سین ہو گیا اور معلوم ہوا کہ نوجوان نے پھندا ڈال کر خود کُشی کی تھی، پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں سامنے آنی والی تفصیلات نے نوجوان کےاہل خانہ اور علاقہ مکینوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔۔(جاری ہے)

پولیس نے خود کُشی کے لیے استعمال کی جانے والی رسی کو فرانزک رپورٹ کے لیے بھجوا دیا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔