دیسی گھی اور مکھن کے چھ جادوئی فائدے جن سے آپ اب تک ناواقف تھے

اکثر لوگ تیل کو گھی پر ترجیح دیتے ہیں پر کیا آپ کو معلوم ہے کہ گھی کا استعمال تیل کے مقابلے میں کتنا مفید ہے؟دراصل گھی کو مکھن سے تیار کیا جاتا ہےاس میں موجودپروٹین کے علاوہ تمام بٹر فیٹس نکال دیئے جاتے ہیں اور ملک سولڈز شامل کردیئے جاتے ہیں۔گھی ہماری صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہےکہ گھی وزن میں ذیادتی کا باعث بنتا ہے ۔ لیکن ایسا ہرگز نہیں ہےگھی ہمیں صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور اس سے ہمارا جسم بھی مضبوط بنتا ہے۔آج ہم آپ کو گھی کے 6 جادوئی فائدے بتائیں گے۔ ان فوائد سے یقیناً آپ واقف نہیں ہوں گے۔(جاری ہے

٭ تیز آنچ پر پکانا فائدہ مند

گھی کو تیز آنچ پر پکانے سے اس میں موجود فری ریڈیکلز خارج نہیں ہوتےلیکن دیگر تیل کو اگر تیز آنچ پر پکایا جائے تو اس سے فری ریڈیکلز خارج ہوتے ہیں جوکہ انسانی صحت کے لیے بہت خطرناک ہوتے ہیں۔(جاری ہے

٭ دل کے امراض کا خطرہ ٹل جانا

گھی میں بڑی تعداد میں کانجگٹڈلائنولیک ایسڈ ہوتا ہے۔ یہ ایسڈ ہماری جسم کو کئی خطرناک بیماریوں سے بچائے رکھتا ہے اور اس سے دل کے امراض کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔(جاری ہے

٭ وزن میں کمی

گھی میں ایسے ایسڈز موجود ہوتے ہیں جن کے ذریعےآپ باآسانی وزن کم کرسکتے ہیں۔(جاری ہے

٭ نظام ہاضمہ بہتر کرتا ہے

گھی میں بٹیرک ایسڈ وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے آنتوں کو کی صفائی ہوتی ہے اور نظام ہاضمہ بہتر بنتا ہے۔(جاری ہے

٭ کولیسٹرول کنٹرول کرتا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ گھی کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ اس کے استعمال سے آنتیں اور خون میں موجود سیرم کا کولیسٹرول کنٹرول میں رہتا ہے۔(جاری ہے

٭ جلد خوبصورت بناتا ہے

گھی سے جلد خوبصورت ہوتی ہے اور اس سے چہرے پر چمک بھی آتی ہے۔ اگر اس کو کھانے کے بجائے چہرے پر لگایا جائے تو یہ بہترین موئسچرائزر ثابت ہوتا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔