رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کردی ماہرہ خان نے کیا جواب دیا ہے

بولی وڈا سٹار رنبیر کپور نے آخر کار شادی کا ارادہ کر ہی لیا ، انہوں نے لندن میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی۔۔(جاری ہے

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ اسٹار رنبیر کپور نے لندن میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کی ہے۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی نئی فلم ورنہ کی پروموشن کیلئے لندن میں ہیں ، اس موقع پر رنبیر کپور نے ان کیلئے پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا اور دونوں نے ملاقات کی۔۔(جاری ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے اس موقع پر ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ ماہرہ خان نے ابھی تک ان خبروں کے سچ ہونے کے متعلق کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔اس سے قبل کہ آپ اس اسٹوری کے بارے میں مزید سوچ وبچار کریں اس کی حقیقت سے آگاہ کرتے چلیں۔(جاری ہے

کہ یہ خبر پورے بھارت میںسب زیادہ دلچسپی سے پڑھی اور سنی گئی تاہم اس خبر کا مقصد یکم اپریل پر لوگوں کو’’فول‘‘بنانا تھا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news