غار کا اندھیرا اور آنکھوں وانگلیوں کے اشارے جمائما خان کی نئی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل دیکھنے والے توبہ تونہ کرنے لگے

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان چھٹیاں منانے کے لیے بکنی پہن کر جنگل میں پہنچ گئیں جہا ں جانور ،درخت اور پہاڑوں کے علاوہ صرف وہی نظر آ رہی تھیں۔جاری ہے


سماجی رابطوں کی ا یپ انسٹا گرام پر جمائمہ خان نے ایک تصویر اور دو ویڈیوز پوسٹ کی ہیں ۔تصویر میں جمائمہ خان نے بکنی پہنی ہوئی ہے اور اس کے بارے میں لکھا ہے کہ ان کو چھٹیوں میں ایسے جنگل میں جانا پسند ہے جہاں ہر طرف درخت ہی درخت ہوں اور کوئی بھی آپ کی آواز نہ سن سکتا ہو۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ ایسی جگہ پر جاتے ہیں تو تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ نہ کرنا مشکل ہے۔تصویر میں وہ چمگادڑوں کے غار میں کھڑی ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ چمگادڑوں کے غار میں داخل ہو رہی ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ دو سال سے وہ چھٹیاں منانے نہیں گئیں ،وہ سب کی توجہ اس طرف دلانا چاہتی ہیں کے ہر ایک کو چھٹیوں کو بھر پور انداز سے منانا چاہیے۔کل انہوں نے ایک مگرمچھ کے ساتھ سیلفی لینے کا بھی ارداہ بنا یا ہوا ہے۔جاری ہے

اس سیلفی سے وہ اپنی غیر معمولی خوشی کے لمحات سے بھر پور چھٹیوں کے سلسلے کا اختتام کریں گی۔اس تصویر میں صارفین نے اپنے اپنے خیلات کا اظہار بھی کیا ہوا ہے اور ایک صارف نے پاکستان کے حوالے سے بھی سیر کے اچھے مقام کا پوچھا ہے۔پہلی ویڈیو جس میں وہ چمگادڑوں کے غار میں داخل ہو رہی ہیں اس حوالے سے کہتی ہیں کہ ویڈیومیں وہ چمگادڑوں کو بھی دکھانا چاہتی تھیں مگر ایسا کرنے سے وہ ناکام ہو چکی ہیںجاری ہے

کیونکہ جب وہ داخل ہوئیں تو ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑیں ان کے سر کے اوپر سے گزر گئی ہیںایک اور ویڈیو جس میں جمائمہ خان جنگل میں ریت کے اوپر کھڑی ہیں اور زیبرے کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیر رہی ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news