صرف تین خوراکوں میں شوگر کا مکمل خاتمہ اگر آپ یہ نسخہ استعمال کرتے ہیں تو اللہ کے فضل سے آئندہ زندگی بھر کیلئے شوگر کا نام ونشان نہیں رہے گا

آج سے ۳۰ سال پہلے میرے والد صاحب ایک نیک سفر پر میرپور خاض گئے وہاں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی سے ملاقات ہوئی باتوں باتوں میں انہوں نے اپنےوالد صاحب کا ایک آزمودہ نسخہ بتایا۔جاری ہے۔

جو وہ بھی استعمال کرتے تھے ان کے والد صاحب کو کبھی کسی نے شوگر کی دوائی لیتے ہوئے نہیں دیکھا تھا وہ یہی آسان سا نسخہ استعمال کرتے تھے۔جاری ہے۔

......
loading...


ھوالشافی :
بھوسا
پنجابی میں جسے توڑی کہتے ہیں جو بھیس اور گائے وغیرہ کو بطور چارہ کھلاتے ہیں ایک چٹکی بھر بھوسا لے کر مٹی کے برتن میں تھوڑا پانی ڈال کر رات کو بھگودیں اور صبح چھان کر نہار منہ پی لیں ایک ہفتہ بعد شوگر ٹیسٹ کروائیں انشااللہ بہت فائدہ ہوگا بہت ہی لاجواب نسخہ ہے۔جاری ہے۔

والد صاحب نے جس کسی کو بھی بتایا بہت فائدہ ہوا ایک ایک عزیرہ کے بچے کو ۵۰۰ تک شوگر تھی اس کو بھی یہی نسخہ استعمال کروایا اس کی شوگر چند دنوں میں کم ہو کر ۲۵۰ تک رہ گئی

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔