صنم بلوچ کی شوہر کے ساتھ علیحدگی ؟ معروف اداکارہ نے آخر کار خاموشی توڑدی ، واضح اعلان کر دیا

معروف پاکستانی اداکارہ اور ہوسٹ صنم بلوچ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ان کی شوہر کے ساتھ علیحدگی ہو گئی ہے تاہم یہ افواہیں سراسر بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔ ۔جاری ہے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کا کہناہے کہ جب اس حوالے سے تصدیق یا کرتردید کیلئے صنم بلوچ کے پبلک ریلیشن منیجر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اصل حقیقت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ان افواہوں میں کوئی سچائی نہیں ہے اور ان کی علیحدگی سے متعلق تما م خبریں جھوٹی ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ لوگوں کا محض اس بات پر قیاس آرائیاں کرہے ہیں ۔جاری ہے۔

کیونکہ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنا یوزر نیم تبدیل کیا ہے اور انہوں نے اپنا نام اس لیے تبدیل کیا کیونکہ اداکارہ اپنے خاندانی نام کو اپنی ذات کا حصہ بنائے رکھنا چاہتی ہیں تو ان کے پرستاروں کو پریشان نہیں ہو نا چاہیے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں جو کہ ان کے انسٹا گرام پر نام تبدیل کرنے کے بعد شروع ہوئیں ۔جاری ہے۔

،انہوں نے اپنا نام صنم عبداللہ سے تبدیل کر کے صنم بلوچ کر دیا تھا تاہم اب اس کی تردید کر دی گئی ہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہ خبر ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے چلائی گئی تھی۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news