گھر میں چھپکلیاں دیکھ کر گھبرائیں نہیں بلکہ یہ آسان طریقہ استعمال کریں چھپکلیاں ایسی غائب ہونگی جیسے گدھے کے سر سے سینگ

چھپکلی کا تعلق ایک زہریلہ رینگنے والے حشرات سے ہیں جو کہ گھروں میں‌عموما پائے جاتے ہیں‌. چھپکلی لوگوں کے مطابق زہریلی ہوتی ہیں‌. لیکن اس کی سب سے بری بات یہ ہیں‌کہ وہ خواتین جو کہ شوہروں سے نہیں‌ڈرتی بلکہ شوہروں‌کو ڈراتی ہیں یہ چھپکلی انہیں‌ڈراتی ہیں‌. کسی بھی خاتون کو چھپکلی جب نظر آتی ہے تو اس کے ہوش ہوا ہو جاتے ہیں‌اور ممکن ہے۔۔جاری ہے۔

کہ بے ہوش بھی ہو جائے اس لئے اس سے پہلے کہ ڈر کے ساتھ ہسپتال کے اخراجات بھی آپ کو برداشت کرنے پڑے اس سے پہلے چھپکلی کو گھر سے بھگائے اور وہ بھی انتہائی آسان طریقہ سے بس ان چیزوں کا استعمال کریں‌.۔۔جاری ہے۔

 

کافور کی گولیاں
کافور کی یہ چھوٹی گولیاں پتنگوں، لال بیگوں، چیونٹیوں، مکھیوں اور چھپلکیوں سب کو نشانہ بناتی ہیں۔ ان گولیوں کو چولہے، فریج یا سنک کے نیچے ڈال کر آپ چھپکلیوں سے نجات پاسکتے ہیں۔۔۔جاری ہے۔

......
loading...

 

لہسن

لہسن کی بو صرف انسانوں کے مزاج پر ہی گراں نہیں گزرتی بلکہ یہ چھپکلیوں کو بھی دور بھگاتی ہے۔ لہسن کی پوتھی کو گھر کے داخلی دروازوں یا کھڑکی پر رکھ کر آپ ان جانداروں کو گھر کے اندر داخل ہونے سے روک سکتے ہیں۔۔۔جاری ہے۔

پیاز

پیاز کے ٹکڑے بھی چھپکلیوں کو دور بھگانے کا اچھا ذریعہ ہیں، پیاز کو 2 ٹکڑے میں کاٹیں اور ایسی جگہوں پر رکھ دیں جہاں آپ کے خیال میں یہ جاندار چھپا ہوا یا داخلی دروازے کے پاس رکھنا بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔

 مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔