ایک سال کے بعد میاں بیوی میں پہلے دن جیسی محبت کیوں نہیں رہتی بہترین تحقیق

سوال: میری شادی ہوے 12 برس کی عمر گزر چکی ہےلیکن کچھ عرصے سے میں اپنی بیوی کے ساتھ جنسی تعلقات میں کوئی جوش یا دلکشی محسوس نہیں کرتا . مجھے اپنی بیوی سے محبت ہے اور ہم ہنسی خوشی رہتے ہیں.مجھے کسی اور سے کوئی لگاو نہیں ہےتاہم ہمارہ جنسی تعلق دن بہ دن بے مزہ ہوتا جا رہا ہے. ایسا کیوں ہے ؟۔۔۔۔جاری ہے


جواب: ایک بار جب ابتدائی چند سالوں کا نیا پن اور جوش و خروش ختم ہو جاتا ہےتو بہت سی شادیوں‌کا نتیجہ جنسی بے اطمینانی ہوتا ہے. لگا بندھا اور رسمی سا طرزِ عمل اس مسئلے کا سب سے بڑا سبب ہےڈاکٹر ڈونالڈ برنیپ کا کہنا ہے کہ ایک سال کےبعد دوسرا سال گزر جاتا ہےلیکن بیوی کا پہناوا اسی طرح کا رہتا ہےاسکا خاوند ٹھیک اسی انداز میں اسکا بوسہ لیتا ہے وہ ایک ہی طرح کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔جاری ہے

اسی صورت میں کوئی تعجب نہں کہ انکی دلچسپی زائل ہونے لگتی ہے.اچھا جنسی تعلق خواب گاہ میں شروع نہیں ہوتا بلکہ یہ شوہروں اور بیویوں‌کے تعلقات (Interactions) کا جزو لانیفک ہے جن میں اشارات اور الفاظ اور طرزِ انداز سب ہی شامل ہیں آپ کے معاملے میں اگر ماحول میں تبدیلی ہو جائے تو وہ بڑی حد تک مفید ہو سکتی ہے اگر ممکن ہو تو آپ اور آپ کی اہلیہ باہم ایک مختصر تعطیل منائیں . آپ کو چاہیے کہ جنسی دل لگی (Foreplay) اور جنسی اختلاط کے لیے مختلف طریقے اختیار کریں تقریباََ ہر روز کھانے کے باوجود ایک شخص کی گوشت سے رغبت ختم نہیں ہوتی۔۔۔۔جاری ہے

اگر وہ مختلف طریقوں سے پکایا جائے مثلاََ کبی قورمہ کبی کوفتے ، کبی پسندے، کبی نہاری، بنیادی اجزاء تو وہی رہتے ہیں صرف یہ ہوتا ہے کو مختلف طریقوں سے پیش کر دیا جاتا ہے. جنسی شہوت کے لیے تنوع اتنا ہی ضروری ہے جتنا دوسری اشتہار کے لیے.

 مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔