’تم لوگوں کی وجہ سے ہمارا ملک تباہ ہوگیا، میں تمہارے منہ پر پیشاب کردوں گی اور۔۔۔‘ نوجوان برطانوی لڑکی کی پاکستانی شہری کے ساتھ شدید بدتمیزی، لیکن پھر اس لڑکی کا انجام کیا ہوا؟ جان کر پاکستانی خوش ہوجائیں گے

مغربی دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف منافرت اپنے عروج پر ہے اور آئے روز وہاں اس کے مظاہر دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں۔ ایسے ہی گزشتہ دنوں ایک برطانوی لڑکی نے پاکستانی نژاد مرد کے ساتھ ایسا سلوک کر ڈالا کہ سن کر آپ بھی غصے میں آ جائیں گے۔جاری ہے

میل آن لائن کے مطابق برطانوی شہر بیری برو کی 26سالہ چیلسی وینی نامی اس لڑکی نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر 21سالہ پاکستانی نوجوان کو گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ ”تم لوگوں کی وجہ سے ہمارا ملک تباہ ہو گیا۔ میں تمہارے منہ پر پیشاب کر دوں گی، حرامی!“اس پاکستانی نژاد نوجوان نے چیلسی کی یہ مغلظات اپنے موبائل فون پر ریکارڈ کر لیںجاری ہے

اوریہ ویڈیو بطور ثبوت پولیس کے حوالے کر دی۔ پولیس نے چیلسی کو گرفتار کرکے کیرکلیز مجسٹریٹس کورٹ میں پیش کر دیا جہاں سے اسے 16ہفتے قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ نوجوان نے عدالت میں بتایا کہ ”میں سڑک پر جا رہا تھاجاری ہے

ویڈیو دیکھیں:

کہ اچانک اس لڑکی نے مجھ پر چلانا شروع کر دیا اور گالیاں دینے لگی، میں نے اسے پوچھا کہ تمہارا مسئلہ کیا ہے، لیکن اس نے اپنی مغلظات جاری رکھیں۔ اس نے اس وقت کچھ شراب بھی پی رکھی تھی لیکن یہ اس سلوک کا جواز نہیں ہو سکتا جو اس نے میرے ساتھ کیا۔“

 مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news